اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایجنسی نے بلومبرگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں ميں کمی کے بعد سعودی عرب 58 ارب ڈالرز کا قضہ لینے پر مجبور ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب حالیہ بحران پر قابو پانے کیلئے اربوں ڈالرز کا قرض لینے پر مجبور ہوگیا،بلومبرگ نے وزیر خزانہ محمد الجدان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیدا ہونے والے بحران کے بعد سعودی عرب اس سال کے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے 58 ارب ڈالرز کا قرضہ لے گا.
27 اپریل 2020 - 07:16
News ID: 1030465
سعودی عرب کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں ميں کمی کے بعد سعودی عرب 58 ارب ڈالرز کا قضہ لینے پر مجبور ہوگیا ہے۔